تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
سعودی وزیر دفاع کے مشیر کی جنرل باجوہ سے ملاقات
دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر گفتگو
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 23 محرم 1441هـ - 23 ستمبر 2019م
آخری اشاعت: جمعرات 12 محرم 1441هـ - 12 ستمبر 2019م KSA 17:40 - GMT 14:40
سعودی وزیر دفاع کے مشیر کی جنرل باجوہ سے ملاقات
دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر گفتگو
میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کر رہے ہیں
العربیہ سٹاف رپورٹ

سعودی عرب کے وزیر دفاع کے مشیر میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی نے جمعرات کے روز پاکستان کی مسلح فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران سعودی عرب کے اسلام آباد میں سفیر عزت مآب نواف بن سعید المالکی بھی موجود تھے۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی امن اور دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی مہمان جنرل نے خطے میں قیام امن اور استحکام کے لئے کی جانے والی پاکستانی فوج کی کوششوں کو سراہا۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند