تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
عمران خان کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملوں کی مذمت
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

بدھ 23 صفر 1441هـ - 23 اکتوبر 2019م
آخری اشاعت: منگل 17 محرم 1441هـ - 17 ستمبر 2019م KSA 08:57 - GMT 05:57
عمران خان کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملوں کی مذمت
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی ایک تصویر۔ [فائل فوٹو]
العربیہ ڈاٹ نیٹ

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت کی ہے۔

سعودی خبر رساں ایجنسی سعودی پریس ایجنسی [ایس پی اے] کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ اور علاقائی امور سمیت دیگر امور پر بات چیت کی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور سعودی عرب کی سلامتی اور عالمی معیشت کو نشانہ بنانے کی کسی بھی مذموم کوشش کا مقابلہ کیا جائے گا۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند