تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی بری افواج کے سربراہ کی ملاقات
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعہ 17 ربیع الاول 1441هـ - 15 نومبر 2019م
آخری اشاعت: پیر 30 محرم 1441هـ - 30 ستمبر 2019م KSA 20:49 - GMT 17:49
جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی بری افواج کے سربراہ کی ملاقات
رائل سعودی لینڈ فورس افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فهد بن عبدالله بن محمد المطير جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات کر رہے ہیں: فوٹو آئی ایس پی آر
ایجنسیاں

پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل سعودی لینڈ فورس افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فهد بن عبدالله بن محمد المطير نے ملاقات کی۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بری افواج کی تربیت اور صلاحیتوں میں اضافے کے لیے پاک فوج کے تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔

سعودی بری افواج کےکمانڈر نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور کاوشوں کو سراہا۔ سعودی کمانڈر نے جی ایچ کیو میں یاد گار شہداء پر پھول رکھے۔ معزز مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
 

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند