تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
کیسا جادو؟ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم، خاتون اول اور جمائما خان پر مشتمل پوسٹر کے چرچے
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعرات 8 شعبان 1441هـ - 2 اپریل 2020م
آخری اشاعت: منگل 23 جمادی الثانی 1441هـ - 18 فروری 2020م KSA 12:25 - GMT 09:25
کیسا جادو؟ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم، خاتون اول اور جمائما خان پر مشتمل پوسٹر کے چرچے
العربیہ ڈاٹ نیٹ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک مزاحیہ پوسٹر شئیر کیا جس میں وہ، خاتون اول اور عمران خان کی تصویر کے ساتھ "تو نے کیسا جادو کیا؟" کا عنوان درج ہے۔

جمائما خان گولڈ سمتھ نے تصویر کے ساتھ لکھا "لالی ووڈ پوسٹر کسے پسند نہیں ہیں؟ یہ لاہور میں رہنے والے ایک دوست نے دیکھا۔"

یاد رہے کہ جمائمہ سال 1995 میں عمران خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھی اور سال 2004 میں ان دونوں کی راہیں جدا ہو گئی تھیں لیکن شادی کے بعد حائقہ کا اسلامی نام پانے والی جمائما نے طلاق کے بعد بھی اپنے نام کے ساتھ لفظ ’’خان‘‘ جوڑے رکھا ہے۔

عمران خان نے پنجاب سے تعلق رکھنے والی بشریٰ بی بی سے فروری 2018ء میں شادی کی۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند