تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2018

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
تاریخ میں پہلی بار: پاکستان اور اسرائیل بیس بال کےعالمی مقابلے میں آمنے سامنے
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

منگل 5 صفر 1440هـ - 16 اکتوبر 2018م
آخری اشاعت: جمعہ 26 شعبان 1437هـ - 3 جون 2016م KSA 09:59 - GMT 06:59
تاریخ میں پہلی بار: پاکستان اور اسرائیل بیس بال کےعالمی مقابلے میں آمنے سامنے
نیویارک ۔ ایجنسیاں

بہت جلد پاکستان او ر اسرائیل آمنے سامنے آئیں گے۔امریکہ میں ہونے والے بیس بال کے عالمی مقابلے میں پاکستان اور اسرائیل کی ٹیمیں تاریخ میں پہلی بار آمنے سامنے آئیں گی۔

عالمی سطح پر یہ ایسا پہلا مقابلہ ہو گا جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑی صیہونی ریاست کے کھلاڑیوں سے پنجہ آزمائیں گے۔

دونوں ممالک کی ٹیمیں ایک دوسرے کو شکست دینے کیلئے بھرپور تیاریاں کررہی ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم پرعزم ہے کہ اسرائیل مد مقابل آیا تو وہ اس تاریخی میچ میں مخالف ٹیم کو شکست کا خوب مزہ چکھائے گی۔

دونوں ٹیمیں 22ستمبر سے 25ستمبر کو بروکلینڈ ،امریکہ میں ہونے والے عالمی مقابلہ میں مدمقابل آئیں گی۔اس عالمی مقابلہ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 22ستمبر کو برازیل کے خلاف کھیلے گا۔

نقطہ نظر

قارئین کی پسند