ارحمہ صدیقہ
ارحمہ صدیقہ

ارحمہ صدیقہ ان دنوں اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز سے بطور ریسرچ فیلو وابستہ ہیں۔ انھوں نے 2013 میں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز [لمز] سے گریجویشن کیا جہاں بی ایس سی میں پولیٹکل سائنس اور معاشیات ان کے خصوصی مضامین تھے۔ 2014 میں انھوں نے واروک یونیورسٹی سے پولیٹکل اکانومی میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور 2017 میں انھوں نے کامن ویلتھ پروفشنل فیلوشپ حاصل کیا جس دوران وہ برطانیہ کے کنسلی ایشن ریسوسز سے وابستہ رہیں۔