ثوبیہ عندلیب
ثوبیہ عندلیب

کالم نگار العربیہ اردو کے ساتھ بطور فری لانس صحافی قلمی تعاون کرتی ہیں۔ آپ متعدد غیر حکومتی تنظیموں کے ساتھ بطور محقق اور لکھاری منسلک رہی ہیں۔ ثوبیہ اردو، انگریزی اور عربی میں اپنا مافی الضمیر بیان کرنے کا ملکہ رکھتی ہیں۔