عبدالرحمٰن الراشد
عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں۔ وہ لندن سے شائع ہونے والے پان عرب روزنامہ الشرق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ ان دنوں وہ ’’العربیہ‘‘ نیوز چینل کی مجلس ادارت کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ الشرق الاوسط کے ساتھ کالم نگار کی حیثیت سے ان کی وابستگی برقرار ہے اور وہ اس کے لیے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

اسرائیل کے ساتھ چوتھا معاہدہ

کاریش گیس فیلڈ پرحالیہ معاہدے اور لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری سرحدوں کی حدبندی پرنظر ڈالی جائے تو ہمیں یہ سمجھنے کے لیے گیس سے آگے دیکھنا ہوگاکہ ایران کے اتحادی بغلول میڈیا میں سیاسی رعایت کی...

بی بی سی عربی ریڈیو کی خاموشی 

عربی بولنے والا سب سے مشہورغیرملکی ریڈیو اسٹیشن کیوں بند ہوا؟اس پرغور کرنے سے پہلے، آئیے دیکھتے ہیں کہ برطانوی حکومت نے اسے 1938ء میں کیوں قائم کیا تھا؟برطانوی نیٹ ورک نے بی بی سی عربی کو اپنے پہلے...

علامہ یوسف القرضاوی کی وفات؛کیا یہ الاخوان المسلمون کا خاتمہ ہے؟  

الاخوان المسلمون کی ایک اورعلامتی شخصیت علامہ یوسف القرضاوی کی وفات کے ساتھ ہی یہ تحریک اپنے ایک اہم پروپیگنڈے سے محروم ہو گئی ہے۔ اپنے زیادہ تررہ نماؤں کی عدم موجودگی اور ان ریاستوں میں اقتدار سے...

کیا شاہ چارلس تخت کو بچاپائیں گے؟

ملکہ ایلزبتھ کے انتقال کے بعد برطانیہ شاید پھر کبھی ایسا نہ رہے، ان وجوہات کی بنا پرجن کی وجہ صرف بکنگھم پیلس سے منسوب نہیں کی جاسکتی ہیں۔آج مختلف عوامل کا مجموعہ اس دیرینہ وجود کو خطرے میں ڈال رہا...

عراق میں افراتفری کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

ماہ اگست کے آخری پیر کے روز سے بغداد میں ہونے والے تصادم نے عراق کے دارالحکومت کو پہلے سے زیادہ خطرناک بنا دیا ہے۔ متحارب سیاسی جماعتوں کے مسلح کارکنوں کا ایک دوسرے کے سامنے آ کھڑے ہونا، لاشوں کا گرنا...

الریاض اور واشنگٹن کے درمیان فوجی مفاہمت

امریکی صدر جو بائیڈن کے جدہ شہر کے دورے کے بارے میں میڈیا میں شوروغوغا اور ہلچل کے باوجود، اس کے جن نتائج کا باضابطہ طور پراعلان کیا گیا ہے،ان کے مطابق صدر کا دورۂ مملکت تزویراتی قدر کے لحاظ سے اہمیت...

سعودی شعبہ تعلیم میں جامع تبدیلی کی ضرورت

مجھے حال ہی میں ریاض میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش کے مباحث کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع میسر آیا۔ اس کانفرنس کا موضوع تعلیم تھا۔ اس مطالعہ سے مجھے علم ہوا کہ بڑے اور اہم کھلاڑی...

دنیا کی صورت گری امن نہیں، جنگیں کرتی ہیں

حالیہ یوکرینی تنازع اس قدیم تصور پر مہر لگاتا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا کی صورت گری امن نہیں کرتا جنگیں کرتی ہیں اور یہ کہ تاریخ خود کو دہراتی ہے۔ قیام امن کے لیے بین الاقوامی تنظیموں کے قیام اور سرحدی حد...