عبدالرحمٰن الراشد
عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں۔ وہ لندن سے شائع ہونے والے پان عرب روزنامہ الشرق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ ان دنوں وہ ’’العربیہ‘‘ نیوز چینل کی مجلس ادارت کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ الشرق الاوسط کے ساتھ کالم نگار کی حیثیت سے ان کی وابستگی برقرار ہے اور وہ اس کے لیے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔