روئے زمین پرتمام زندگی کاخاتمہ کرنے کے لیے کوئی تیسری تباہ کن جنگ عظیم نہیں ہوگی۔ لیکن اس سے بھی بدترہوسکتا ہے: متعدد محاذوں پرطویل جنگیں روایتی ہتھیاروں سے لڑی جاسکتی ہیں اور یہ جوہری طاقتوں کے...
جوبائیڈن اور سعودی عربامریکی فوج کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے خطے میں فوج کے توسیعی منصوبے کے حصے کے طور پر حال ہی میں سعودی عرب میں بحیرہ احمر اور دوسری بہت سی جگہوں کا دورہ کیا ہے اورامریکا سعودی عرب سے اس توسیعی منصوبہ سے...
امارات اور اسرائیلاقوام متحدہ کی عالمی برادری میں شامل 193 ملکوں میں سے 163 اسرائیل کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے باہمی سفارتی تعلقات موجود ہیں۔ ان اعداد وشمار کو دیکھ کر یہ باور کرنا مشکل نہیں کہ 13 اگست بروز جمعرات کو...
کیا ڈونلڈ ٹرمپ کی ’صدی کی ڈیل‘ مذاکرات کا نقطہ آغاز ہوسکتی ہے؟امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نام نہاد’’صدی کی ڈیل‘‘پر ردعمل کوئی حیران کن نہیں۔اسرائیلیوں نے اس کو ایک عظیم اقدام قرار دے کر قبول کر لیا ہے لیکن اس کی تفصیل منظرعام آنے تک توثیق...
عدن میں چاند رات کا معرکہسب سے پہلے تو میں آپ لوگوں کو عید کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وہ عید جو یمن میں جنوبی عبوری کونسل کے جذباتی تصرف کے سبب قریبا برباد ہو چکی تھی اور اس کے بعد ایک ایسے المیے کا آغاز ہوتا جو کئی برس کے...
کیا امریکا، ایران کے خلاف طبل جنگ بجانے والا ہے؟ہمیں یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہئے کہ عراق کے شکست خوردہ سابق صدر صدام حسین نے امریکہ کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔ امریکا انہیں برابر دھمکی دے رہا تھا کہ اگر انہوں نے کویت سے انخلا نہ کیا تو...
نیتن یاہو کے دورۂ مسقط کے بعد کیا ہوگا؟عرب عوام اور میڈیا کے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دورۂ مسقط پر عام سے ردعمل سے ظاہر ہوتا ہےکہ یہ خطہ اپنے ماضی کے مقابلے میں اب کتنا تبدیل ہوکر رہ گیا ہے۔ سلطنت آف...
عید الاضحیٰ عمران خان کے ساتھ !پاکستانی عید الاضحیٰ ایک نئے وزیراعظم کے ساتھ منا رہے ہیں۔عمران خان ایک مشہور کرکٹر تھے اور ایک مقبولیت شخصیت ہیں لیکن سیاست کی مہارتیں کھیل سے بالکل مختلف ہوتی ہیں اور مذہب بعض کے...