عبدالرحمٰن الراشد
عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں۔ وہ لندن سے شائع ہونے والے پان عرب روزنامہ الشرق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ ان دنوں وہ ’’العربیہ‘‘ نیوز چینل کی مجلس ادارت کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ الشرق الاوسط کے ساتھ کالم نگار کی حیثیت سے ان کی وابستگی برقرار ہے اور وہ اس کے لیے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

چین کا ایران سے خلیج کی جانب رُخ

جعلی معلومات پر انحصار کرنے والے ٹویٹر کے بعض پُرجوش لکھاری بند گلی میں آ کھڑے ہوئے ہیں۔ بعض گروپوں نے پہلے ایک جعلی خبر گھڑی اور پھر اس کی تشہیر کردی ۔اس کا مقصد سوشل میڈیا کے مباحث...

سعودی عرب ، امریکا اور ایران سے محاذ آرائی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے چندے قبل یورپ میں بڑی تیزی سے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ان کی بات چیت کا محور یہ نکتہ ہوگا کہ ایران کو کس طرح...

طالبان کو کون استعمال کررہا ہے؟

افغان دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری ایمبولینس گاڑی کو دھماکے سے اڑا یا ہے جس کے نتیجے میں 280 سے زیادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔یہ طالبان کے...

شام میں دوبارہ لڑائی

شام میں جنگ ختم تو نہیں ہوئی لیکن لڑائی ضرور کم ہو کر رہ گئی ہے اور اس کے خاتمے کے لیے انتظامات جاری ہیں۔بحران کے پُرامن حل کے لیے وعدے امید پکڑ رہے ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے کیا...

کیا ایرانی نظام کا دھڑن تختہ خطے میں ہمارے مفاد میں ہے؟

پہلی بات تو یہ کہ اس تجزیے کو اس امر کی ضمانت نہ سمجھا جائے کہ ایرانی نظام ( رجیم) حصے بخروں میں بٹنے جا رہا ہے یا اس کا دھڑن تختہ ناگزیر ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تہران میں رجیم کے پاس ایک...

قطر اور اسلحہ خریداری کی سیاست !

اگر قطر کے حجم اور آبادی کو ملحوظ رکھا جائے تو یہ واضح ہوجاتا ہے کہ اس کے حالیہ دفاعی سودے اس سے دس گنا بڑی کسی ریاست کے دفاع کے لیے کافی ہیں۔ خلیج کے قطر کے ساتھ تنازع پھوٹ پڑنے کے بعد ...

علی عبداللہ صالح کے قتل نے یمنیوں کو کیسے متحد کردیا؟

اگر یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح پانچ روز قبل مارے جاتے تو اس کا الزام سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد اور قانونی حکومت پر عاید کیا جاتا لیکن انھیں حوثیوں نے قتل کیا ہے اور انھوں نے قتل کی...

شدت پسند مسلم علماء پر پابندی

سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے گیارہ انتہا پسند شخصیتوں اور دو انتہا پسند اسلامی تنظیموں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ حقیقت یہ ہے کہ انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کو دہشت...