ایران اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ محاذ آرائی کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں۔یمن سے حوثیوں کا سعودی دارالحکومت الریاض کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل ایک خطرناک فوجی پیش رفت ہے اور اس کو ایران کے...
کردستان کی علاحدگی کی مخالفت اور کردوں کی حمایت کے بیچکرد لیڈر مسعود بارزانی کے لیے یہ ناگزیر ہوچکا تھا کہ وہ اپنے شہریوں یعنی عراقی کردوں کی ایک الگ اور آزاد ریاست کے قیام کی غرض سے قسمت آزمائی کرتے اور ان کے دیرینہ خوابوں کو شرمندۂ تعبیر...
سعودی عرب کی اسلحہ پالیسیہم قبل اس کے کہ گذشتہ ہفتے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دورۂ ماسکو کے موقع پر دو دفاعی سودوں کے بارے میں گفتگو کریں،یہ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ ایک اہم سوال پر غور کر لیا جائے اور وہ...
برسوں کے بعد غزہ کے دَر کھل گئےبالآخر غزہ کی قیادت نے کھلی بانہوں سے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ اختلافات کے خاتمے کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔اس کے قیدیوں کو رہا کردیا ہے اور مقامی انتظامیہ کی چابیاں بھی اس کے حوالے کردی...
پانچ کروڑ طلبہ کی ویڈیوز کے ذریعے تعلیمیہ کوئی حیران کن بات نہیں کہ سائنس اور ریاضی کے مضامین میں سب سے ممتاز حیثیت کے حامل طلبہ کا تعلق دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک سے ہوتا ہے۔ وہ جنوبی کوریا ، سنگاپور ، جاپان اور دوسرے بڑے...
نیا شہر مکہدنیا بھر میں تقریبا ڈیڑھ ارب مسلمان بستے ہیں۔ فرض کیجئے اگر ان میں سے صاحب استطاعت ایک ارب افراد زندگی میں کم سے کم ایک مرتبہ اسلام کا پانچواں رکن [حج] ادا کرنا چاہیں تو موجودہ وسائل کے اندر اتنی بڑی...
کیا علی صالح حوثیوں کا ساتھ چھوڑ دیں گے؟یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح کی ٹیم میں شامل میڈیا کے ایک ذمے دار نے کہا ہے کہ صنعا ء میں حوثیوں سے متوقع محاذ آرائی کے پیش نظر انھوں نے دسیوں قومی نغمے اور تمام گورنریوں سے متعلق پرجوش...
کویت کی آزادی پر سوال ؟بعض لوگوں کا حافظہ بہت کم زور ہوتا ہے۔27 سال قبل (عراق کی) کویت پر چڑھائی ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔اس کے بہت سے لوگوں پر اثرات مرتب ہوئے تھے۔اس سے نہ صرف کویت کے عوام متاثر ہوئے بلکہ اس کے مضمرات کا...