.
عبداللہ طارق سہیل
عبداللہ طارق سہیل

سینئر صحافی و کالم نگار روزنامہ 'جہاں پاکستان'

شام، یمن اور تیسری جنگ

پاکستان کے ایوان بالا [سینٹ] میں سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کے مسئلے پر پھر بحث ہوئی۔ اپوزیشن کا کہنا تھا کہ ایوان کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا جبکہ حکومت نے کہا، یہ اس کا استحقاق ہے۔ یہ تو ایوان ہے،...

اسلامی فوج! اصل تکلیف دیگر ہے

جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو اسلامی اتحاد کی فوج کا سربراہ بنا دیا گیا ہے جس پر ہمارے ہاں بہت سے احباب چیں بہ جبیں ہیں اور اکثریت ان احباب کی وہی ہے جو کل تک جنرل موصوف کی شان میں رطب السان تھی۔ ان کا...

تقسیم شام خشت اول کی بنا

شام میں جنگ بندی کے ساتھ ایک بہت ہی اہم موڑ کے اشارے ہیں۔ اسالیے نہیں کہ ''جنگ بندی'' ہو گئی۔ ایسی کئی جنگ بندیاں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ بمباری جنگ بندی کے دائرے میں کبھی نہیں...

فری میسن کے بابل کا پہلا مسیحی صدر!

امریکا، فری میسن کا بابل اپنے پہلے عیسائی صدر کو خوشی، حیرت اور خوف سے دیکھ رہا ہے۔ جی ہاں، پہلا عیسائی صدر۔ کہتے ہیں کہ جوزف کینڈی بھی عیسائی تھے لیکن کسی قدر، اور بل کلنٹن بھی تھوڑے بہت عیسائی تھے...

جبل الطارق بھی جائے گا سکاٹ لینڈ بھی

پختونخواہ حکومت نے اکوڑہ خٹک کے جامعہ حقانیہ کے لئے 30 کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا کہ طوفان آ گیا۔ کیا دائیں بازو والے کیا بائیں بازو والے، سبھی محبان وطن نے ایک ہی قوالی شروع کر دی کہ یہ' غداری...

شام ۔۔۔ بکھرتے خواب

شام میں اڑھائی لاکھ بچے بھوک کا شکار ہیں اور وہ انتظار کر رہے ہیں کہ مدد یا خوراک کا نہیں، موت کا۔ یہ بات عالمی ادارے ''سیو دی چلڈدن''نے اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔ اس نے کہا کہ ان میں سے بہت سے بچے مر...

شام: تھیلی کھلنے لگی!

صدی کا سب سے دلچسپ بیان شام کے صدر بشار الاسد نے دیا ہے۔ کہا ہے کہ "مجھے شام کے نجات دہندہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔" کیوں نہیں، ضرور۔ اگر اپنے ہی ملک کی 11 فیصد آبادی کو نیست و نابود کرنا...

شام: ابھی قیامت باقی ہے!

شام کی صورتحال عالمی حادثے کی طرف بڑھنا شروع ہو گئی ہے اور جنگ وہ موڑ مڑنے لگی ہے جس کی توقع چار ماہ پہلے تک نہیں ہو سکتی تھی ۔ ادھر رومن کیتھولک فرقے کے سربراہ پوپ فرانسس اور رشین آرتھوڈاکس کے پیشوا...