سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعہ 19 مئی کو جدہ میں عرب لیگ کے سربراہ اجلاس کے افتتاحی کلمات میں عرب رہنماؤں، یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی اور شامی صدر بشار الاسد کا خیرمقدم کیا۔روس...
معاہدہ طائف کے ’گاڈ فادر‘ حسین الحسینی کا سانحہ ارتحالآئین کی بالا دستی، قومی وقار اور امن کی ہمیشہ زندہ رہنے والی آواز بن کر جیے۔سالہا سال سے لبنان کے سیاسی منظر نامے پر ایسے چند ہی لوگ ابھرے ہیں جنہیں مدبر اور بڑی شخصیات کا نام دیا جا سکتا ہے۔ معمول کے...
پوتین سے جنگ کے لیے اوپیک پلس کا کاندھااپنی بے احتیاطی اور لاپرواہی کی وجہ امریکی دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ شرق اوسط گذشتہ دو دہائیوں سے انکل سام کے دیس کے باسیوں اور حکمرانوں کے اسی مختلف انداز فکر کا ہدف بنا ہوا ہے۔ لیکن لمحہ موجود میں...
کیاامریکاخود ہی اپنی سلطنت کے ستون ختم کررہا ہے!سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات بحران کی زد میں ہیں۔ ایک سعودی کی حیثیت سے ہم تعلیم کے لیے امریکا میں کسی کالج میں جاتے ہیں،امریکا سے محبت کرتے ہیں اور اسے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں مگر میں اس موضوع کے...
ملائشیا سمٹ کی ناکامی اور سیاسی حرکیات میں ناقابلِ واپسی تبدیلیملائشیا نے گذشتہ ہفتے کوالالمپور میں مسلم طاقتوں کو متحد کرنے کی کوشش کی لیکن اس سربراہ اجلاس میں تریپن مسلم ممالک کے سربراہان ریاست نے شرکت ہی نہیں کی یا یوں کہہ لیں کہ یہ سربراہ اجلاس انھیں اپنی...
ملاؤں کا معما: شہادت یا سرنڈر؟ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین نیوکلیئر معاہدہ منسوخ ہونے کے بعد تہران پر عائد کی جانے والی پابندیوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو محدود مدت تک مخصوص ملکوں کو تیل فروخت کا جو استثنیٰ دیا تھا...