میتھیو کروئنیگ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں انٹرنیشنل افئیرز کے پروفیسر ہیں۔وہ اٹلانٹک کونسل میں سکو کرافٹ مرکز برائے حکمتِ عملی(اسٹریٹجی) اور سلامتی (سکیورٹی) کے ڈپٹی ڈائریکٹرکے طور پر بھی کام کرتے ہیں۔اس سے قبل وہ امریکا کے وزیردفاع کے دفتر میں ایران ڈیسک پر کام کرچکے ہیں۔ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ یہ ہے:@kroenig