نجم الحسن عارف
نجم الحسن عارف

 سینئر صحافی اور کالم نگار نجم الحسن عارف پاکستان کے مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز سے وابستہ رہ چکے ہیں۔

گمنامی میں نہ جائیں، نیک نامی کی طرف آئیں

بظاہر فوجی قیادت تبدیل ہوئی ہے۔ یہ تبدیلی ہر تین سال بعد لازم ہوتی ہے۔ اسی روایت کو جاری رکھتے ہوئے نئی عسکری قیادت کے لیے بہتر سے بہتر افراد کو میرٹ پر آگے آنے اور قوم کی خدمت کا موقع مل سکتا ہے۔ تین...

کمزوریوں اور کمزوروں کی لڑائی

کسی کو اچھا لگے یا برا ملک میں اس وقت کمزوروں کی لڑائی اپنے عروج پر ہے۔ لڑائی اگر مضبوط اور طاقتور لوگوں کے درمیان ہوتی تو زیادہ فکر کی بات نہیں تھی۔ طاقتور لوگ لڑتے ہوئے بھی کچھ اصولوں، کچھ اقدار...

پارکنگ منع ہے!

اللہ رب العزت نے مزاج میں نفاست و نزاکت دی ہو اور دنیاوی وسائل و اختیارات کی بھی قدرے وسعت دی ہو تو چھوٹی سی بے ترتیبی، ننھی سی کثافت اور معمولی سی آمیزش بھی برداشت نہیں ہوتی ۔ ایسے نفیس لوگوں سے اس...

ہائے یہ کھلونا

آج لکھنا تو اپنے پیارے وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے تھا ۔ جس کے لیے ہم سب کے بڑوں نے قربانیاں دی تھیں۔ ہجرتیں کی تھیں ۔ عزتیں لٹائی تھیں۔ لیکن کیا کیا جائے کہ پچپن اور بچپن میں معمولی سا ہی فرق...

خطرناک کون؟

بات امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں جوہری معاملے پر کرنا ہے۔ پہلے کچھ ذکر میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کا ہو جائے۔ کیونکہ دونوں کے درمیان ایک نئی مماثلت سامنے آئی ہے۔ میاں شہباز شریف کا ذکر...

''اگر بہ او نہ رسیدی تمام بو لہبی است''

پاکستان کی ایک اہم دینی جماعت کے مرکز منصورہ لاہور میں اگلے روز آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ آل پارٹیز کانفرنسیں کچھ عرصہ سے پاکستان میں معمول کا حصہ بنتی جارہی ہیں ۔ ان کانفرنسوں کی بہتات کا ہو...

توہین پر مبنی خاکے اور احترام گریز ادارتی پالیسی ساتھ ساتھ

فرانس کے چارلی ہیبڈو نامی جریدے پر حملے اوراس کے بعد اس جریدے کے اپنے ایجنڈے کے ساتھ کھڑے رہنے کے اعلان سے پوری دنیا کی توجہ اس کی جانب مبذول ہو گئی ہے ۔ مغربی دنیا کے لبرل خیالات کے حامل عوام ملینز...

ماہ دسمبر: زخم تازہ ہونے لگے

ماہ دسمبر کے آتے ہی پاکستان اور اس کے سیاسی نقشے پر جاگیر دارانہ اور جرنیلی سیاست کے لگائے گئے گھاو تازہ ہو جاتے ہیں۔ چار دہائیوں سے کچھ زیادہ عرصہ ہوا پاکستان پر ایک جرنیل اور اس کے اتحادی جاگیر...