پاکستان میں عمران خان چاہی جانے والی شخصیت ہیں۔ ان سے لوگوں کی اس چاہت کا تعلق دیرینہ ہے۔ کسی پہلو سے یہ چاہت اور محبت انمٹ بھی ہے اور انمول بھی۔ لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ وہ فرشتہ ہیں اور ان...
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور ابھرتی میڈیا اسٹیبلشمنٹانیس اپریل کی شام ملک کے معروف اینکر پرسن حامد میر کے ساتھ ہونے والی واردات کی ہر فرد نے مذمت کی ہے کہ یہ بنیادی انسانی تقاضا ہے۔ اب وہ کافی حد تک رو بصحت ہیں اور اپنے نیم پیشہ ورانہ فرائض کی طرف جلد...
نئی فوجی قیادت ۔۔ یہ عالم ''خوف'' کا دیکھا نہ جائےپاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف محض چند گھنٹوں کے دوران بطور وزیر اعظم ملک کی نئی فوجی قیادت سامنے لانے والے ہیں۔ وہ اس سے پہلے اپنے مختلف ادوار حکومت میں مجموعی طور پر 12 فور سٹار جرنیلوں کی...
میاں نواز شریف کا دورہ امریکاپاکستان کے تیسری مرتبہ منتخب ہونے والے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ایک مرتبہ پھر امریکی دورے پر واشنگٹن میں ہیں۔ اس سے قبل اپنے پچھلے دور حکومت میں بطور وزیر اعظم وہ 1999 میں اپنے اقتدار کے...
رخصتی کی مبارک ، مگر کس کو؟صدر زرداری اس ناطے خوش نصیب ہیں کہ انہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا کامل پانچ سال تک صدر رہنے کا موقع ملا۔ جب وہ ایوان صدر سے رخصت ہوئے تو اپنے مرحوم سسر ذوالفقار علی بھٹو سے خوش نصیب قرار پائے کہ ملک...