ذرا اپنے اردگرد نگاہ ڈالیے۔آپ کو بھانت بھانت کے آمرانہ اور جمہوری نمونے ٹپائی دیں گے۔کچھ کلی یا جزوی پسند آئیں گے،کچھ بالکل نہیںآئیں گے۔مگر ان دونوں ...
تمھاﺭﺍ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ۔ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﻨﺪﮦِ ﺧﺎﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ، ﺍﺧﻼﻗﯽ، ...
گوادر پاکستان کے اقتصادی مستقبل کی کنجی ہے۔ یہیں سے دودھ اور شہد کی وہ بل کھاتی نہر شروع ہوگی جو 3ہزار کلومیٹر سے زائد کا سفر طے کر کے چین میں غائب ...
ڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔ دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔ جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ ...
گزشتہ ہفتے امریکی ریاست انڈیانا کی ریپبلیکن پرائمری میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح نے صدارت اور ٹرمپ کے درمیان آخری بڑی رکاوٹ بھی گرا دی۔ ان کے دو قریب ترین ...
موقر امریکی جریدے فارن افئیرز اور اخبار نیویارک ٹائمز نے گذشتہ ہفتے انکشاف کیا کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک بالائے زمین اور زیرِ زمین کمپلیکس تعمیر ...
پاکستان میں لاکھ خامیاں سہی، یہ ریاست جیسی کیسی سہی۔ مگر اس کے لوگ ایک انمول خوبی سے مالا مال ہیں۔ یعنی سب کھونے کے بعد بھی اٹھ کھڑے ہونے کا حوصلہ، ...
بفضلِ خدا اور باحکمِ عدالت ِعالیہ انیس سو تہتر کے آئین میں موجود تیسرے لازمی جمہوری پائیدان یعنی بلدیاتی جمہوریت کے قیام کا انتخابی عمل مکمل ہوا مگر ...
سندھ اسمبلی نے لگ بھگ دس ماہ پہلے خصوصی افراد (معذور)کے روزگار، بحالی و بہبود سے متعلق ایکٹ مجریہ دو ہزار چودہ منظور کیا۔ اس ایکٹ نے خصوصی افراد کی ...
پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار لنگر لنگوٹ کسے ہوئے ہیں۔پہلے دو مرحلوں کی طرح الیکشن کمیشن ...
فلم یشونت میں نانا پاٹیکر کا یہ ڈائیلاگ کس کس نے نہیں سنا؟ ’’ سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑہ بنا دیتا ہے‘‘ ۔۔۔ ترکی اور روس کے ...
کل میں بھارت کے معروف اردو شاعر منور رانا کو دیکھ رہا تھا۔ وہ بھی نین تارہ سہگل اور اشوک واجپائی سمیت دو درجن سے زائد سرکردہ بھارتی ادیبوں میں شامل ...
دنیا بھر کی سیاسی و غیر سیاسی تنظیموں میں اندرونی گروہ بندی، رسہ کشی ، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششیں کوئی غیر معمولی بات نہیں۔طبیعت کا میلان، ...
آئیے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملیے۔ قد چھ فٹ تین انچ ، عمر انسٹھ برس ، نسلی شجرہ جرمن ، فرقہ پروٹسٹنٹ، رہائشی پتہ نیویارک ، یونیورسٹی آف پنسلوینیا وارٹن اسکول ...
پچھلے ہفتے ( اکیس ستمبر ) میرے پسندیدہ نشاط سینما کی تیسری خاموش برسی تھی۔دو ہزار بارہ میں جب یو ٹیوب پر ایک اشتعال انگیز فلم کے خلاف احتجاجی مظاہرے ...
اگر ماری بکری نے بکرے کو لات تو بکرا بھی مارے گا بکری کو لات سنا تو بچپن میں تھا مگر جب بھی میں پاک افغان تعلقات پر غور کرتا ہوں تو یہی شعر ذہن میں ...
پاکستان کے آئین میں ہر بچے کو میٹرک تک لازمی اور مفت تعلیم کی ضمانت دی گئی ہے۔ مگر آئین کا کیا۔ اس میں تو اقلیتوں کو بھی مذہبی آزادی اور تبلیغ کی ...
اتنے ممالک میں اتنے لوگوں کو سزائے موت دینے کے باوجود یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ جن ممالک میں سزائے موت کا قانون موجود نہیں وہاں سنگین جرائم کا تناسب ان ...
خبر ہو نہ ہو اخبار ضرور چھپتا ہے۔ ٹی وی چینل ضرور چلتا ہے۔ خالی دن ہو تو پھر اس طرح کی ویہلی خبریں زینت بنتی ہیں۔ ایک سر کٹا مرغا کیسے زندہ رہا ( واضح ...
اس شہر کا فاصلہ راجستھان سے ملنے والی سرحد سے زیادہ سے زیادہ پچاس کلو میٹر ہوگا ۔ اسی لیے لوگ بہت محتاط تھے۔کبھی جنگ بھی نہیں دیکھی تھی اس لیے یہ تجسس ...
We use cookies to improve your experience on our site and to show you personalized advertising. To continue browsing, please click ‘OK, I Accept’.
For more information, please read our Privacy Policy