ڈاکٹر میگنس نوریل واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ برائے مشرقِ قریب پالیسی ،واشنگٹن ڈی سی سے وابستہ اسکالر اور تجزیہ کار ہیں۔وہ برسلز میں قائم یورپی فاؤنڈیشن برائے جمہوریت کے سینیر پالیسی مشیر ہیں اور برسلز ہی میں قائم مارٹنز سنٹر میں ریسرچ ایسوسی ایٹ کے طور پر کام کرتے ہیں۔