منصوراصغرراجا
  منصوراصغرراجا

پاکستانی صحافی ،کالم نویس  اور تجزیہ نگار منصور اصغر راجا گذشتہ بیس برس سے پیشۂ صحافت سے وابستہ ہیں۔وہ  ماضی میں روزنامہ نوائے وقت ،اُمت اور ہفتہ روزہ تکبیر جیسے معروف پاکستانی صحافتی اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔ایڈیٹنگ ،رپورٹنگ ، فیچر رائٹنگ ، انٹرویو اور کالم نویسی کے وسیع تجربہ کے حامل ہیں۔ان دنوں  اپنی ویب سائٹ mansoorasghar.comچلا رہے ہیں۔