مسجد نبوی کے توسیعی منصوبے کا طائرانہ جائزہ: ویڈیو

توسیعی پروجیکٹ کے حوالے سے"العربیہ" کی خصوصی فوٹیج

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

العربیہ نیوز چینل نے مسجد نبوی کے توسیعی پروجیکٹ کا طائرانہ جائزہ پیش کرنے کے لیے ایک خصوصی فوٹیج تیار کی ہے جس میں ماہ صیام کے دوران مسجد نبوی کی توسیع کے لیے جاری کام اور وہاں کے ایمان پرور روحانی مناظر کی عکاسی کی گئی ہے۔

فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طرف توسیعی کام جنگی بنیادوں پر جاری ہے تو دوسری طرف زائرین روضہ رسول اور عاشقان رسول کی آمدو رفت میں بھی کسی قسم کا خلل نہیں پڑ رہا ہے۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں