.

حرم مکی میں ختم قرآن کا روح پرور منظر: تصاویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

مکہ مکرمہ کی مسجد حرام میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو ختم قرآن کی روح پرور تقریب منتقد ہوئی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اس ایمان افروز تقریب کی مکمل مانیٹرنگ کی۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ نے ان مبارک لمحات کو زمین اور فضا سے مختلف تصاویر کے ذریعے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیا۔ زیر نظر تصاویر ہر سمت اور تا حد نظر نمازیوں کے اجتماع نظروں کو خیرا کر رہی ہیں۔