.

آسٹریلیا میں ’اقراء‘ کے نام سے مسلمانوں کے لیے نئی بستی قائم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

آسٹریلیا میں "اقراء" کے نام سے ملبرن کے جنوب مغرب میں ملٹن شہر میں ایک نئی بستی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جہاں مسلمان خاندانوں کو آباد کیا جائے گا۔

یہ آسٹریلیا میں مسلمانوں کے لیے مختص اپنی نوعیت کا پہلا قصبہ ہوگا جس میں ابتدائی طورپر 75 کنبوں کو آباد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مسجد بھی بنائی جائے گی۔

آسٹریلیا میں مقی مسلمان شہریوں "اقراء" پروجیکٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے حوالے سے اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔