70 برس قبل یورپی پناہ گزین شام اور فلسطین میں!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی SANA کے آرکائیو کے شعبے نے 70 برس قبل یورپی پناہ گزینوں کی اُس وقت کی تصاویر جمع کی ہیں جب وہ شام اور فلسطین آئے تھے۔

آرکائیو شعبے کے مذکورہ عمل کا مقصد دنیا کی نظر اس طرف کرانا ہے کہ ماضی میں کیا ہوا تھا اور آج کیا ہو رہا ہے۔ ایجنسی کے مطابق ان تصاویر کو جمع کرنے، ان کو رنگین بنانے اور پھیلانے سے یورپ کو ماضی میں اپنے المیے کی یاد تازہ ہوگی اور یہ امر ان کو متنبہ بھی کرے گا کہ آج کے پناہ گزینوں نے ہی کل کے پناہ گزینوں کا استقبال کیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں