امارات کے مصنوعی سیارے سے لی گئی حرم مکی کی نایاب تصویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات کے’محمد بن راشد اسپیس سینٹر‘ کے زیر نگرانی ’دبئی سیٹ 2‘ مصنوعی سیارے کی مدد سے حرم مکی کی ’ہائی ریزولیشن‘ نایاب تصویر جاری کی ہے۔

اماراتی اخبار’الاتحاد‘ کی رپورٹ کے مطابق محمد راشد خلائی تحقیقات مرکز کی جانب سے ’دبئی سیٹ 2 کو روسی شہر ’یازنی‘ سے سنہ 2013ء لو راکٹ کی مدد سے خلاء میں چھوڑا گیا تھا۔

خیال رہے کہ مصنوعی سیاروں سے لی گئی تصاویر کے ذریعے تعمیراتی ڈھانچے کی بہتری کے لیے اقدامات، ماحولیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے، نقشوں کی تیاری اور شعبہ حادثات کی انتظامیہ کو اپنے مشن بہتر انداز میں ادا کرنے میں مدد ملتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں