.

جسم میں مزمن سوزشوں سے بچاؤ کے لیے 10 قدرتی غذائیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں مزمن سوزش کا قولو مستقیمی سرطان کے امکانات میں اضافے کے ساتھ قریبی تعلق ہے۔

محققین کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذائی نظام کے سوزش کے حوالے سے مثبت اور منفی دونوں طرح کے اثرات ہوتے ہیں۔ جس طرح بعض غذاؤں سے جسم میں سوزش میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اسی طرح بعض غذائیں ایسی ہیں جو ان سوزشوں پر قابو پانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔

صحت کے امور سے متعلق ویب سائٹ "ڈیلی ہیلتھ" کے مطابق 10 ایسی غذائیں ہیں جو انسانی جسم میں مزمن سوزشوں کا خاتمہ کر سکتی ہیں :

1 - ہلدی

2 - فارمی مچھلی

3 - ادرک

4 - گہرے رنگ کی پتوں والی سبزیاں

5 - ایکسٹرا ورجن اولیو آئل (اعلی ترین کوالٹی کا زیتون کا تیل)

6 - نیل بیری

7 - شکر قندی

8 - خاص اقسام کی چائے

9 - مَگر ناشپاتی

10 - سمندر میں اُگنے والے پودے

طبّی محققین اور غذائی ماہرین مندرجہ بالا مذکور غذاؤں کو اپنے یومیہ غذائی نظام میں شامل کرنے کی ہدایت کرتے ہیں تا کہ ان کے ذریعے امراض سے تحفظ کا عظیم فائدہ حاصل ہو سکے۔ البتہ کسی ایک غذا کو بہتات میں استعمال کرنے کے بجائے ان تمام غذاؤں سے مستفید ہونا چاہیے۔