سعودی شوہر کا سرطان میں مبتلا بیوی سے انوکھا اظہار محبت، داڑھی گلابی کر لی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کہتے ہیں کہ "سختی کے زمانے مین لوگوں کے جوہر سامنے آتے ہیں"۔ بیماری یا مرض انسان پر گزرنے والا سخت ترین دور ہوتا ہے جس کے دوران مریض بالخصوص سرطان کے مریض کو معنوی اور عائلی سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

سعودی نوجوان سامر کردی نے بھی سرطان کے خلاف جنگ میں اپنی اہلیہ دیما کو سپورٹ کرتے ہوئے اپنے سر کے بالوں کو مںڈوا لیا اور داڑھی کو گلابی رنگ میں رنگ ڈالا۔

سامر کے اس منصوبے میں اس کے دوستوں اور فالوورز کی ایک بڑی تعداد نے ساتھ دیا۔ سرطان کے مرض کے خلاف اس انوکھی مہم کے حوالے سے سامر نے العربیہ نیوز چینل کے مارننگ شو "صباح العربيۃ" میں خصوصی گفتگو کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں