شاہ عبدالعزیز سعودی عرب سے تیل کا پہلا ٹینکر روانہ کرتے ہوئے!

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی پورٹس اتھارٹی نے شاہ عبدالعزیز آل سعود کی 1939ء کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔اس میں انھیں سعودی عرب سے تیل کی پہلی شپمنٹ کو راس تانورہ کی بندرگاہ سے بیرون ملک روانہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں شاہ عبدالعزیز ظہران سے راس تانورہ روانہ ہورہے ہیں اور وہاں آمد پر ان کا پُرتپاک استقبال کیا جاتا ہے۔ وہ آئیل ٹینکر کا والو کھولتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں ۔ پھر وہ جہاز پر سوار ہوتے اور عملہ سے ہاتھ ملاتے ہیں۔

اس سے دوسرے روز بحرین کے حکمراں کی سعودی عرب میں آمد ہوتی ہے اور وہ شاہ عبدالعزیز کو سعودی عرب سے تیل کی پہلی شپمنٹ روانہ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں