القدس سے پاکستان تک عیدالاضحیٰ کے رنگ کیمرے کی آنکھ سے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

دنیا کے مختلف ملکوں میں آج عید الاضحیٰ منائی گئی۔ قربانی کے جانوروں کی خریداری سے لے کر قربانی کے مناظر کیمرہ کی آنکھ میں محفوظ کئے گئے۔

ان دلکش مظاہر کی چند منتخب جھلکیاں العربیہ ڈاٹ نیٹ کے قارئین اور زائرین کے لئے پیش کی جا رہی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں