.

سال 2018ء کے غیرمعمولی واقعات پرایک نظر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سال 2018ء کئی ایسے واقعات کے ساتھ رخصت ہو رہا ہے جو آنے والے برسوں پربھی اپنے دور رس اثرات مرتب کریں گے۔ سال 2018ء جنگ، امن، سیاست، سماج اور عالمی معیشت کے شعبوں میں کئی اہم واقعات اپنےساتھ لے کر اختتام پذیر ہورہا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ نے 2018ء کے چند نمایاں واقعات پر ایک نظر ڈالی ہے۔

شمالی کوریا کے لیڈر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان ملاقات

یورپی ملکوں کی برطانوی حکومت کے ساتھ 'بریگزیٹ' پررائے شماری

سنہ 2009ء کے بعد ایران میں بڑےپیمانے پر احتجاج

شام کی جنگ میں اہم پیش رفت

حوثی باغیوں کی طرف سے بحر الاحمر میں سعودی تیل بردار جہاز پرحملہ

سعودی عرب کی جناب سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات اور 18 مشتبہ ملزمان کی گرفتاریاردن میں ٹیکسوں میں‌اضافے کے خلاف احتجاج اور حکومت ک تبدیلی

فرانس میں زرد صدری تحریک اور اس کا احتجاج

سوڈان میں عوام کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا دورہ اومان۔ 2018ء کے دوران رونما ہونے والے نمایاں واقعات ہیں۔