سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ آرکائیوز نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ایک تاریخی اور نادر تصویر جاری کی ہے۔
سعودی روزنامہ ’’اخبار 24‘‘ کے مطابق یہ تصویر 1377 ہجری (1958ء) میں ریاض میں تیل کی صنعت کی نمائش کے دورے کے موقع پر لی گئی۔ تصویر میں شاہ سلمان کے ساتھ بعض سعودی شہری اور غیر ملکی شخصیات نظر آ رہی ہیں۔
-
شاہ سلمان مرکز کی جانب سے پیش کی گئی امداد کی مجموعی مالیت 4 ارب ڈالر
شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کا قیام مئی 2015 میں عمل میں آیا تھا۔ اپنے قیام کے بعد سے دسمبر 2019 تک اس مرکز نے دنیا کے مختلف ممالک اور ... مشرق وسطی -
محمد بن سلمان فاؤنڈیشن کا 2020ء میں تین لاکھ کاروباری افراد تک رسائی کا ہدف
سعودی عرب کی محمد بن سلمان فاؤنڈیشن (مِسک) نے 2020ء میں تین لاکھ کاروباری افراد تک رسائی کا ہدف مقرر کیا ہے۔ انھیں مِسک گلوبل فورم ( ایم جی ایف) کے ... بين الاقوامى -
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے شہزادی ھیفاء کی تعیناتی کی منظوری دے دی
شہزادی ھیفاء بنت عبدالعزیز 'یونیسکو' میں سعودی عرب کی مستقبل مندوب مقرر بين الاقوامى