کرونا کی وجہ سے فضائی کمپنیاں جہازوں میں مسافروں میں سماجی فاصلہ کیسے پیدا کریں گی؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

کرونا کی عالمی وبا کی وجہ سے فضائی کمپنیوں کی آمد ورفت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ بعض کمپنیاں نئی احتیاطی تدابیر کے تحت فضائی سروس بحال کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ بعض کمپنیوں نے مسافروں میں سماجی دوری پیدا کرنے کے لیے جہازوں کی درمیانی سیٹیں ہٹانے پرغور شروع کیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ہوائی جہاز کے اندرونی ڈیزائن میں مہارت رکھنے والی ایک کمپنی نے کچھ خیالات پیش کیے ہیں"ایویونٹرٹرئیرس" کمپنی کے اطالوی ڈیزائنرز نے ایک نئی سیٹ ڈیزائن کی ہےجس کا مقصد مسافروں کے درمیان "نئی ضروریات کے مطابق" جہاز کو بہت زیادہ نقصان پہنچائے بغیر مسافروں میں مناسب فاصلہ رکھا گیا ہے۔

Advertisement

ڈیزائنوں میں "جانوس" نشستیں شامل ہیں جو دو رخا ہیں۔ یہ سیٹیں صاف کرنے میں آسان، مسافروں کے لیے کرونا کی وبا میں زیادہ محفوظ ہیں۔

معمول کے مطابق ہوائی جہازوں میں تین نشستیں ایک دوسرے سے متصل ہوتی ہیں مگر ان میں سے درمیانی سیٹ ہٹائی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں