عید الفطر کی نماز گھر میں ادا کرنا جائز ہے: سعودی فقہ کونسل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کرونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی ہنگامی صورت حال کے تناظر میں خطبہ کے بغیر نماز عید گھروں میں ادا کرنا جائز ہے۔ اس امر کا اظہار امام مھمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے فکلیٹی آف شریعہ کے پروفیسر ڈاکٹر سعد الخثلان نے کیا ہے۔

ڈاکٹر الخثلان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ’’موجودہ حالات میں خطبہ کے بغیر گھروں میں عید کی نماز ادا کرنا جائز ہے۔ اس بات کی روایت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے نقل کی گئی ہے۔ مملکت کے مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے بھی اس ضمن میں فتوی جاری کیا ہے۔‘‘

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں