.

سعودی عرب کے سابق فرماں روا شاہ خالد کی 45 سال پرانی تاریخی تصویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب میں شاہ عبدالعزیز ثقافتی مرکز (دارہ) نے مملکت کے چوتھے فرماں روا شاہ خالد بن عبدالعزیز کی کویت کے امیر شیخ صُباح سالم الصُباح کے ساتھ ایک یادگار اور تاریخی تصویر جاری کی ہے۔

یہ تصویر 1396 ہجری (1976ء) میں شاہ خالد کے کویت کے دورے کے موقع پر لی گئی۔ وہ کویت کے امیر کے ساتھ مخصوص علاقائی رقص "عرضہ" میں شریک نظر آ رہے ہیں۔

عربی نیوز ویب سائٹ 'akhbaar24.argaam' کے مطابق دارہ کی جانب سے جاری تصویر میں شاہ خالد، شیخ صباح اور سعودی شہزادے سلطان بن عبدالعزیز کے علاوہ دونوں ملکوں کے بعض ذمے داران بھی موجود ہیں۔