آتشزدگی کے نتیجے میں ماں بچوں سمیت کھڑکی سے چھلانگ لگانے پر مجبور

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

ترکی کے دارالحکومت استنبول سے سامنے آنے والی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ماں اپنے بچوں کے ساتھ اپارٹمنٹ میں پھنس گئی جسے بحفاظت نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

فلیٹ میں آگ لگنے کے بعد ترک خاتون نے اپنے بچوں کو آگ سے بچانے کے لئے تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا اور بعد میں خود بھی چھلانگ لگا دی جنہیں نیچے کھڑے افراد نے بچا لیا۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں