مناسب وقت اور مقام پرکیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہونے والے حیرت انگیز مناظر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

دلچسپ اور عوام می توجہ حاصل کرنے والی تصاویر کا حصول ہر فوٹو گرافر کی خواہش ہوتی ہے مگر مناسب وقت اور مقام کی تصاویر کبھی کبھار ہی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوپاتی ہیں۔ اس رپورٹ میں آپ کو چند ایسے ہی مناظر دکھائی جا رہی ہے جو حادثاتی طور پرکیمرے میں محفوظ ہوگئے مگر یہ شاٹس انتہائی مناسب وقت اور جگہ پر محفوظ ہوئے۔ ایسے مناظر بعض اوقات یا تو حیران کن ہوتے ہیں یا مزاحیہ بن جاتے ہیں۔
تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں