’قوس قزاح‘‘ نے مکہ المکرمہ کے آسمان پر خوبصورت پینٹگ بنا ڈالی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مکہ المکرمہ میں باران رحمت کے بعد آسمان پر قوس قزاح نے خوبصورت رنگ بکھیر کر مقدس شہر کی فضا میں خوبصورتی اور مسرت کے ناقابل بیان رنگ بکھیر دیے۔

سنیچر کے روز مکہ المکرمہ اور مسجد حرام میں درمیانے درجے کی بارش ریکارڈ کی گئی۔

گذشتہ ہفتہ مکہ المکرمہ میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع ہو گیا۔ بارش کی زیادتی کے باعث نکاسی آب کا نظام تاخیر کا شکار ہوا جس سے بعض مقامات پر پانی جمع ہونا شروع گیا، تاہم مقامی بلدیہ نے فوری اقدامات کے ذریعے مقدس شہر میں نظام زندگی متاثر نہیں ہونے دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں