یوم آزادی کے موقع پر سعودی قیادت کے صدرِ پاکستان کے نام تہنیتی پیغامات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے صدر عارف علوی کو پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر مبارک باد کے پیغام بھجوائے ہیں۔

مملکت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی شاہی قیادت نے صدر عارف علوی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی پاکستان تسلسل کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔ دونوں مسلم ممالک کے درمیان شروع سے ہی خوشگوار تعلقات رہے ہیں اور متعدد شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں