مسجد حرام میں خواتین زائرات کی رہ نمائی کے لیے عالمی زبانوں میں کتابچے تقسیم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے حرم مکی میں عبادت کے لیے آنے والی خواتین کے لیے ایک نئی سروس شروع کی ہے جس کے تحت خواتین زائرات میں مسجد حرام کے اہم مقامات کی رہ نمائی کے لیے عالمی زبانوں میں کتابچے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

مقامی رہ نمائی گائیڈ بک متعدد بین الاقوامی زبانوں میں تیاری گئی ہے جس میں مسجد حرام کے اندر اور صحنوں میں اہم مقامات کی شناخت کاغذی نقشے کے ذریعے کی گئی ہے۔ اس سروس کا مقصد خواتین زائرین کو حرم مکی کے ان مقامات تک پہنچنے کے طریقوں کو واضح کرنے میں معاونت کرنا ہے۔

خواتین حرمین اتھارٹی
خواتین حرمین اتھارٹی

اس نئی سروس کے ذریعےمعاون ایجنسی فار میڈیا افیئرز، ریلیشنز اور ویمنز ایگزیبیشنز، اسسٹنٹ ایجنسی برائے سماجی، رضاکارانہ اور انسانی خدمات، معاون ایجنسی برائے خواتین کی رہ نمائی کی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں