ذہین افراد صرف 7 سیکنڈ میں جعلی گھڑی کا بتا دیں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
دو منٹ read

قارئین کیلئے ویب سائٹ ’’جارگن جوش‘‘ سے لی گئی ایک اور بصری چال پیش کی جارہی ہے۔صرف ذہین لوگ ہی اس تصویری چال کو سات سیکنڈ میں حل کرسکتے ہیں۔

اس تصویر سے متعلق جواب تلاش کرتے ہوئے اپنے بصیرت انگیز مشاہدات کی بنا پر اپنی اپنی ذہانت کی سطح کو جانچ سکتے ہیں۔

اب آپ کو تصویر میں موجود دو میں سے جعلی گھڑی اور اصلی گھڑی کا انتخاب کرنا ہوگا۔ کیا آپ ان میں فرق کر سکتے ہیں؟

یاد رہے کہ پوسٹ کے آخر میں سوال کا جواب دیا گیا ہے تاہم آپ کو جواب پرپہنچنے سے پہلے خود جواب دینا ہے تو اسی طرح آپ اپنی ذہانت کا اندازہ لگا سکیں گے۔

جواب

آپ تصویر میں دونوں گھڑیوں کو غور سے دیکھیں تو ان میں سے ایک حقیقی گھڑی نہیں ہے ۔ آئیے ہر گھنٹے کے حصوں پر ایک نظر ڈالیں۔ دونوں گھڑیوں میں ایک منٹ کا بازو اور ایک سیکنڈ کا بازو ہے۔ لیکن بائیں گھڑی کا منٹ والی سوئی بہت لمبی بہت لمبی ہے۔ تھوڑا سا غور کریں تو معلوم ہوجائے گا کہ یہ سوئی آگے بڑھے گی تو تمام نمبروں کے مراحل کو عبور نہیں کرسکتی۔ یعنی 12 بجے والے مرحلے پر پہنچ کر یہ سوئی گھڑی کی حدود سے بھی لمبی ہونے کی بنا پر وہیں پھنس جائے گی ۔ اس سے معلوم ہوجاتا ہے کہ یہی گھڑی جعلی ہے۔

یہ سادہ بصری چال آپ کے آئی کیو اور مشاہداتی صلاحیتوں کو جانچنے کا صرف ایک تفریحی طریقہ ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں