گوگل نے عالمی یوم اساتذہ کی مناسبت سے نیا ڈوڈل جاری کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

گوگل نے دنیا بھر کے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنےکے عالمی دن کے موقع پر اپنے ہوم پیج پر ڈوڈل تمام اساتذہ کے نام کر دیا۔

ہر سال کی طرح امسال بھی 5 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر معروف ویب سائٹ نے اساتذہ کو اپنے منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یوم اساتذہ پر گوگل کا ڈوڈل۔
یوم اساتذہ پر گوگل کا ڈوڈل۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی #TeachersDay2022 کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ جہاں صارفین علم کے چمن کے اپنے باغبانوں کو خراج تحسین پیش کر تے رہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں