پھول، درخت اور گھاس تو نظر آرہے ہیں، کیا آپ طوطا ڈھونڈ سکتے ہیں؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

آپ اپنے دماغ کو مشکل پہیلیاں حل کرنے کے لیے جتنا زیادہ تربیت دیں گے، اتنا ہی یہ متحرک ہوگا اور آپ کی ذہانت میں اضافہ کرے گا۔

یہ برین ٹیزر "جارگن جوش" ویب سائٹ سے لیکر آپ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ آپ کو تصویر کے اندر کہیں چھپے ہوئے طوطے کو تلاش کرنا ہے۔

مختلف مطالعوں سے معلوم ہوا ہے کہ پہیلیاں اور نظری وہم اس بارے میں اچھی بصیرت فراہم کرتے ہیں کہ ہمارے دماغ کیسے کام کرتے ہیں۔

بسا اوقات رنگوں، روشنی اور نمونوں کے مخصوص امتزاج ہمیں ایسی چیز کے ادراک تک لے جاتے ہیں جس کو صرف بصری طور پر جلد نہیں دیکھا جا سکتا۔

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آپ اپنے دماغ کو مشکل پہیلیاں حل کرنے کے لیے جتنا زیادہ تربیت دیں گے، اتنا ہی ذہین ہوتے جائیں گے۔

اب اس تصویر میں ہم آپ کو ایک منٹ کا وقت دے رہے ہیں۔ اس ایک منٹ میں آپ نے چھپے ہوئے طوطے کو تلاش کرنا ہے۔ اس طوطے کا رنگ قدرت کے رنگ سے میل کھا سکتا ہے۔

قریب سے دیکھیں اور اسے تلاش کریں۔ اور اس کا جواب آپ کو اس تصویر میں مل جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں