سعودی بزرگوں کی دوڑ نے کر دیا دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں ٹوئٹر پر تبوک کے علاقے میں بزرگ افراد کے ایک گروپ کے درمیان دوڑ کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو کر دیا مسکرانے پر مجبور۔ ویڈیو وائرل ہونا تھی کہ اس پر دلچسپ تبصرے شروع کر دئے گئے۔

ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا کہ پہلے عمر رسیدہ افراد ریس کی تیاریاں کر رہے۔ اس کے بعد مضحکہ خیز اور پر لطف انداز میں دوڑ شروع کی اور زندگی کے جذبے سے بھرپور ان کی اس ریس نے دیکھنے والوں کی تعریف کو اپنی طرف خوب متوجہ کر لیا۔

ویڈیو پر تبصرہ کرنے والوں میں سے متعدد نے معمر افراد کے نوجوان جذبوں کو سراہا اور کئی ٹوئٹر فالورز نے ان کی صحت اور تندرستی کی دعا بھی کی۔

ایک ٹوئٹر صارف نے کہا "خدا انہیں تندرستی دیتا ہے، یہ خیر اور برکت ہیں" ایک دوسرے نے لکھا "روح جوان ہے، خدا چاہے۔" ایک ٹوئٹ میں کہا گیا اگر میں ان کے ساتھ دوڑتا تو وہ مجھے ہرا دیتے۔ ایک تبصرہ کیا گیا کہ سب سے زیادہ پرجوش شخص سب سے آگے نکل گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں