ویڈیو: جبیل کے رہائشی علاقے میں عربی لومڑی گھس آئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مشرقی سعودی عرب کے علاقے جبیل میں ایک رہائشی علاقے میں عربی نسل لومڑی گھس آئی۔

جبیل رائل کمیشن کے مطابق محکمہ ماحولیات نے جبیل انڈسٹریل سٹی کے رہائشی علاقے میں لومڑی کی موجودگی کی اطلاع دی۔

رائل کمیشن کی خصوصی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لومڑی کو کنٹرول کر لیا۔

لومڑی کو طبی معائنے اور مناسب غذا فراہم کرنے کے بعد قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں