مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کے اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مسجد نبوی کی صدارت عامہ برائے انتظامی امور نے 1444ھ کے اعتکاف کے خواہشمند افراد کے لیے آج سے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے "زائرون" ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس شروع کی ہے۔

یہ سروس اعتکاف بیٹھنے والے فرد کی رجسٹریشن کے ساتھ مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کرنے والے زائرین کو ہدایات دینے اور شرائط کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں