مسجد حرام میں موبائل فون کے لیے چارجنگ پلیٹ فارم کا افتتاح

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز السدیس نےضیوف الرحمان اور اعتکاف میں بیٹھنے والوں کی خدمت کے طور پر موبائل ڈیوائسز کو چارج کرنے کے لیے موبائل چارجنگ پلیٹ فارم کا افتتاح کیا ہے۔

خانہ کعبہ کے غلاف اور انجینئرنگ، تکنیکی اور آپریشنل امور کے لیے شاہ عبدالعزیز کمپلیکس کے اسسٹنٹ انجینیر سلطان بن عاطی القرشی نے وضاحت کی کہ یہ پلیٹ فارم ’ایل ای ڈی‘ اسکرین سے لیس ایک فکس چارجنگ پلیٹ فارم ہے۔

مسجد حرام میں موبائل چارجنگ سٹیشن

اسکرین پر چارجرز کے استعمال کا طریقہ دکھایا جاتا ہے اور اس میں تین کیبلز سے لیس متعدد موبائل چارجرز ہیں جو تمام سمارٹ ڈیوائسز کو فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ چارج کرنے میں معاونت کرتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں