مسجد حرام میں معتمرین کےلئے بہترین نظم و نسق کے فضائی مناظر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مکہ مکرمہ کی المسجد الحرام کے خوبصورت فضائی مناظر میں لاکھوں معتمرین اور نمازیوں کو آرام دہ ماحول اپنی عبادات مکمل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ایس پی اے' کی جانب سے مسجد حرام کے اوپر سے لی جانے والی خوبصورت تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صدارت عامہ برائے جملہ امور حرمین شریفین کے بہترین انتظامات کی مدد سے بیت اللہ کے ضیوف الرحمن عبادت میں مصروف ہیں۔

تصاویر میں عمرے میں مصروف معتمرین، اور اس کے علاوہ مختلف منزلوں اور صحنوں میں عبادت میں مصروف افراد کو دیکھا جاسکتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں