مسجد نبوی ﷺ میں نماز تہجد کے روح پرور مناظر کی تصویری جھلکیاں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی خبر رساں ادارے نے مسجد نبوی ﷺ میں گزشتہ شب نماز تہجد اور دعا کے جذباتی مناظر کی تصویری جھلکیاں جاری کی ہیں۔

ایس پی اے کے مطابق ماہ رمضان کی مناسبت سے مدینہ منورہ کی اس با برکت مسجد میں آنے والے زائرین اور نمازیوں کو 'صدارت عامہ برائے جملہ امور حرمین شریفین' کے اہلکار رہنمائی کرتے ہوئے پرسکون ماحول میں عبادت کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔

مسجد نبوی میں تہجد[ایس پی اے]
مسجد نبوی میں تہجد[ایس پی اے]
مسجد نبوی میں تہجد[ایس پی اے]
مسجد نبوی میں تہجد[ایس پی اے]
مسجد نبوی میں تہجد[ایس پی اے]
مسجد نبوی میں تہجد[ایس پی اے]

شیخ احمد بن طالب بن حمید نے مسجد میں نماز ادا کروائی جبکہ شیخ ڈاکٹر عبدالمحسن بن محمد القاسم نے دعائے قنوت پڑھائی۔ اس کے علاوہ مسلمانوں کے روزوں اور نیکیوں کی قبولیت اور مغفرت کی دعائیں مانگی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں