پانچ سیکنڈ میں طوطوں کے درمیان درخت کا پتہ ڈھونڈ کر دکھائیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
دو منٹ read

دماغ کو متحرک کرنے کے لیے نظری الجھنوں اور پہیلیوں کی سہارا لیا جاتا ہے۔ پیارے قارئین ۔۔ ہم نے یہ تصویر ہم نے آپ کے لیے ویب سائٹ ’’ جورگن جوش‘‘ سے حاصل کی ہے۔ یہ کسی دوسرے قدرتی درخت کی طرح کا منظر لگ رہا ہے ۔ تاہم ایسا نہیں ہے۔ درخت پر درجنوں طوطوں کے درمیان ایک پتہ ہے۔ اس پتے کو تلاش کرنے کے لیے آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
یہ دماغی ٹیزر آپ کی علمی صلاحیتوں اور بصری تیزی کی جانچ کرے گا۔ خاص طور پر اس وقت جب آپ کو صرف 5 سیکنڈ میں حل تک پہنچنا ہے۔

طوطوں کے درمیان  درخت کا پتہ تلاش کریں
طوطوں کے درمیان درخت کا پتہ تلاش کریں


درخت طوطوں کی کالونی کی طرح لگ رہا ہے۔ لیکن اگر آپ کی آنکھیں عقاب جیسی گہری اور تیز ہیں تو آپ کو پرندوں کی اس کالونی کے درمیان درخت کا ایک پتہ نظر آ ہی جائے گا۔
یہ کام اتنا مشکل نہیں ہے آپ کو صرف توجہ مرکوز کر کے اپنی مشاہداتی صلاحیتوں کو استعمال کرنا ہے۔
آپ کا وقت ختم ہو رہا ہے۔ 1 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 4 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5

وقت ختم ہو چکا ۔ کیا آپ نیچے دی گئی تصویر کے مطابق درست جواب تک پہنچ سکے تھے یا نہیں؟

طوطوں کے درمیان درخت کا پتہ نمایاں کیا گیا ہے
طوطوں کے درمیان درخت کا پتہ نمایاں کیا گیا ہے


محترم قارئین۔ اب بتائیے، کیا آپ کو جواب آسانی سے مل گیا؟ کتنا وقت لگا؟

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں