سعودی عرب اور امارات کے جھنڈے مل گئے: خلا سے اماراتی خلا باز کا پیغام
اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے سعودی خلابازوں علی القرنی اور ریانہ برناوی کا بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر استقبال کرنے پر اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ " کئی گھنٹے اور اماراتی اور سعودی پرچم خلا میں ایک ساتھ مل گئے ہیں
"
متحمس لاستقبال الزملاء من طاقم Ax-2 بيجي ويتسون وجون شوفنر وعلي القرني وريانة برناوي.. ساعات ونلتقي هنا..
— Sultan AlNeyadi (@Astro_Alneyadi) May 22, 2023
ساعات ويجتمع العلمان الإماراتي والسعودي جنبًا إلى جنب في الفضاء 🇸🇦🇦🇪
توصلون بالسلامة وبالتوفيق إن شاء الله .. pic.twitter.com/DDiZ1fiwGT
سلطان النیادی نے ٹویٹ پر لکھا کہ ‘‘ ایکس 2’’ کے عملے کے ساتھیوں کا استقبال کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ پیگی وٹسن، جان شوفنر، علی القرنی اور ریانہ برناوی ہیں اور ہم یہاں مل گئے ہیں۔ کتنے ہی گھٹنے اماراتی اور سعودی پرچم خلا میں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہیں۔ آپ حفاظت کے ساتھ پہنچیں اور اللہ چاہے گا تو اچھی قسمت آپ کے ساتھ ہوگی۔ دونوں سعودی خلاباز ریانہ برناوی اور علی القرنی انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پہنچ گئے ہیں اور وہ وہاں دس روز تک رہیں گے۔